ملتجی شرکت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شرکت کی التجا کرنے والا، شریک ہونے کی دعوت دینے والا، (دعوت نامہ کے اختتام پر مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شرکت کی التجا کرنے والا، شریک ہونے کی دعوت دینے والا، (دعوت نامہ کے اختتام پر مستعمل)۔